February 19, 2018

آدھا سربال کاٹنا ؟ HALF HAIR CUTTING

آدھا سربال کاٹنا ؟    HALF HAIR CUTTING

سوال: السلام علیکم مفتی صاحب،

آج کل جو اکثر آدھا سر بال کٹوا رہے ہیں،اس کا اسلام میں کہا تک اجازت ہے ؟

(محمد تنویر احمد)،

جواب: وعلیکم السلام و رحمۃاللہ،

آدھے سر باک کاٹنے کے بارےمیں حدیث میں آیا ہیکہ :حضرت عبد اللہ بن عمر(رضی اللہ عنھما) سے روایت ہے کہا : رسول اکرمﷺ نے آدھا سر بال کاٹنے سے منع فرمائے ہیں۔  (صحیح البخاری،ج/1،ح/5921)،