August 21, 2018

عورت کے گاڑی چلانے کا حکم

عورت کے گاڑی چلانے کا حکم

سوال: السلام علیکم مفتی صاحب،

کیا کوئی اسلامی بہن کو اسلام میں گاڑی چلانے کی اجازت ہے ؟

(ثنا تبسم)،

جواب: وعلیکم السلام و رحمۃاللہ،

اسلام میں کئی ایسی چیزیں ہیں جو ضرورت کے وقت ان کی عام حالات کے علاوہ اجازت دی جاتی ہے ،انہیں میں سے اسلامی بہن کو ضرورت کے وقت با حجاب ہوکر گاڑی چلانے کی اجازت ہے،کیوں کہ یہ گاڑی تو ایک آلہ ہے،اس کو ضرورت کے وقت مرد اور عورت دونوں استعمال کرسکتے ہیں،کیونکہ ہوسکتا ہے یہ ڈرائیونگ کی اس کی جان کی حفاظت کا ذریعہ بن جائے۔

(الاشباہ والنظائر،جْ2)

ہاں،بغیر کسی ضرورت کے صرف گھومنے اور پھرنے کے لئے اس کی اجازت نہیں ہے