جب کسی پر جادو کا اثر ہوجا ئے تووہ انسان صبح و شام 121 بار سورہ فلق یعنی قل اعوذ برب الفلق۔۔۔۔۔۔اور سورہ ناس یعنی قل اعوذ برب الناس،،،
پڑھ کر سارے بدن پر مل لیں اور ایک گلاس پانی پر دم کر کے دو وقت پی لیں تو ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔اور اول و آخر 11 بار درود شریف ضرور پڑھیں۔