September 24, 2022

ہیبت دور ہونے کا وظیفہ

 

جب کسی کو ہیبت اور گھبراہٹ ہونے لگے تو ایسے وقت 41 مرتبہ یا زیادہ سے زیادہ :

 یا ودود

YA WADOODU  پڑھیں اور اپنے دل پر پھونکین اور سارے بدن پر ہاتھ پھیر لیں

تو ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔اور اول و آخر 11 بار درود شریف ضرور پڑھیں۔