September 28, 2023

اچھا رشتہ کیلئے وظیفہ

 

لڑکی کیلئے اچھا لڑکا اور لڑکے کیلئے اچھی لڑکی کے رشتہ کیلئے زیادہ سے زیادہ یہ قرآنی آیت پڑھیں،

رب انی لما انزلت الیّ من خیرٍ فقیر 

 RABBI INNI LIMA ANZALTA ILAYYA MIN KHAIRIN FAQEER

(القران،سورہ : قصص:24)

یہ پڑھتے وقت اچھے رشتہ کی نیت بھی کریں تو ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔اور اول و آخر 11 بار درود شریف ضرور پڑھیں۔