جب صبح میں دوکان یا شاپ کھولتے (OPEN) ہیں تو پہلے اپنا سیدھا قدم رکھے،اور سلام کر ک33 بار سبحان اللہ SUBHAN ALLAH پڑھیں اور دوکان کے چاروں کونوں میں پھونکیں تو ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔اور اول و آخر 11 بار درود شریف ضرور پڑھیں۔
اور دوکان میں آہستہ آہستہ ترقی بھی ہونے لگے گی،