گھر کا کوئی فرد بچے کے سر پر ہاتھ رکھے پھر 121 بار یا ودود،یا لطیف ،یا اللہ
YA WADOODU,YA LATEEFU,YA ALLAHU پڑھیں ،پھر بچہ یا بچی کے سر کے بالوں میں پھونک دیں اور ایک گلاس میں پانی پر دم کر کے ان کو پلا دیں توان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔اور اول و آخر 11 بار درود شریف ضرور پڑھیں۔