September 28, 2023

بدن درد یا ہاتھ پیر درد دور ہونے کا وظیفہ

 

جب جسی کا بدن یا ہاتھ اور پیر دردہونے لگے تو یہ دعا 7 بارپڑھیں:

اعوذ بعزۃ اللہ و قدرتہ و سلطانہ من شر ما اجد

AWUZU BI IZZATILLAHI WA QUDRATIHI WA SULTANIHI MIN SHARRI MA AJIDU

                     (جامع الترمذی،جلد:2)

پھر جہاں درد ہو وہاں دبائیں تو توان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔اور اول و آخر 11 بار درود شریف ضرور پڑھیں۔