August 07, 2020

چاندی کی ڈبی میں عطر کا استعمال ؟

 

سوال: السلام علیکم مفتی صاحب،

کیا چاندی کی ڈبی میں عطر کا استعمال کرسکتے ہیں ؟یا نہیں ؟

(محمد غوث،مہاراشٹرا)

جواب: وعلیکم السلام و رحمۃاللہ،

چاندی کی ڈبی ہو یا برتن میں عطر اور اس کے علاوہ کھانا اور تیل بھی استعمال نہیں کرسکتے ہیں،کیوںکہ یہ متکبرین کی علامت ہے اور ایسا کرنے سے ان کی اتباع لازم آتی ہے۔  (الھدایۃ،ج/7،ص/180)،