September 24, 2022

درس جا مع الترمذی، باب :طہارت،نشست:38

درس جا مع الترمذی، باب :طہارت،نشست:38

 

حضرت قاسم بن محمد (رضی اللہ عنہ ) سے روایت ہے کہا:حضرت عائشہ صدیقہ(رضی اللہ عنھا ) نے کہا: رسول اکرمﷺ نے مجھے مسجد سے چادر لینے کو کہا (کیونکہ آپ کا حجرہ مسجد نبوی سے لگا ہوا تھا) تو میں نے کہا یا رسول اللہ میں حالات ممنوعہ میں ہوں تو رسول اکرمﷺ نے فرمایا  : اس حالت میں نا پاکی آپ کے ہاتھ میں لگی ہوئی نہیں ہے۔

(۔۔(ج/1،ح134)ِ،

درس: تو دوستوں یہ اسلامی حقانیت ھیکہ  اسلام نے عورت کو ناپاکی کی حالت میں مجبوری کی صورت مسجد  میں جانے کی بھی اجازت ہے،جبکہ اسلام سے پہلے عورت کو ناپاکی حالت میں بری نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔اسلام نے اس حالت میں بھی عورت کو عزت بخشی ہے۔